جلوسوں کے روٹس پر پانی کی سبیلوں کے انتظامات

 جلوسوں کے روٹس پر پانی کی سبیلوں کے انتظامات

لاہور(اے پی پی)جلوسوں کے روٹس پر ٹھنڈے اور میٹھے پانی کی سبیلوں کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ۔

کلینک آن ویلز اور فیلڈ ہسپتال، ریسکیو 1122 ، سول ڈیفیس اور رضاکار بھی عزاداران کی خدمت کیلئے ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ جلوسوں کے راستوں اور امام بارگاہوں کی صفائی کیلئے ستھرا پنجاب کے ورکرز بھی تعینات ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں