ارشد سلیم بھٹی ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے ریکٹر مقرر

 ارشد سلیم بھٹی ورچوئل یونیورسٹی  آف پاکستان کے ریکٹر مقرر

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صدرِ پاکستان نے پروفیسر ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کو ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کا ریکٹر مقرر کر دیا۔ارشد سلیم بھٹی (تمغئہ امتیاز، ستارئہ امتیاز) نے صدرِ پاکستان کی جانب سے چار سال کے لیے تقرری کے بعد ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے ریکٹر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ۔

یہ تقرری ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی سفارشات پر عمل میں آئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں