اینیمل ہسبنڈری کا فروغ، معاہدہ
لاہور(خبر نگار)ویٹرنری یونیورسٹی اور گو ڈیری پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان پاکستان میں جدید زرعی واینیمل ہسبنڈری ٹیکنالوجیز کے فروغ کیلئے معاہدے پر دستخط ،دونوں ٹیکنالوجی منتقلی اور کپیسٹی بلڈنگ منصوبوں میں تعاون کرینگے ۔
ویٹرنری یونیورسٹی اور گو ڈیری پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان پاکستان میں جدید زرعی واینیمل ہسبنڈری ٹیکنالوجیز کے فروغ کیلئے معاہدے پر دستخط ،دونوں ٹیکنالوجی منتقلی اور کپیسٹی بلڈنگ منصوبوں میں تعاون کرینگے ۔