3ملزم گرفتار،5کلوچر س برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3منشیات فروشوںکو گرفتار کر لیا ۔ نواب ٹاؤن پولیس نے فیروز خان اور ۔۔
حمزہ کو گرفتار کر کے 4 کلوسے زائد چرس جبکہ مغلپورہ پولیس نے سہواڑی سٹاپ کے گردو نواح میں آن لائن آرڈرز پر منشیات سپلائی کرنے والے ریکارڈ یافتہ ملزم حمزہ کو گرفتار کر کے 1کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی۔