ملازمہ سے زیادتی ، اسقاط حمل کیس میںمالکن ،شوہر اور بیٹا شامل تفتیش

 ملازمہ سے زیادتی ، اسقاط حمل کیس میںمالکن ،شوہر اور بیٹا شامل تفتیش

لاہور ( کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن میں گھر یلو ملازمہ سے اجتماعی زیادتی اور اسقاط حمل کے دوران ہلاکت کے۔۔

 کیس میں تفتیش کا عمل جاری ۔پولیس نے گھرکی مالکن اسکے شوہر اور بیٹے کو شامل تفتیش کر لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گھر کی مالکن اسکے شوہر اوربیٹے نے کہا وہ بے گناہ ہیں ۔ انسانیت کی خاطر بچی کے والدین کی مرضی پر فیصل آباد سے علاج کروایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں