دو رکنی سٹریٹ کریمنل گینگ پکڑا گیا

دو رکنی سٹریٹ کریمنل گینگ پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)لوئر مال پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر دو رکنی متحرک سٹریٹ کریمنل گینگ گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فیضان اور عمیر کو گرفتار کر کے 1 موٹر سائیکل نقد رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔

لوئر مال پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر دو رکنی متحرک سٹریٹ کریمنل گینگ گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فیضان اور عمیر کو گرفتار کر کے 1 موٹر سائیکل نقد رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں