چوہنگ ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

چوہنگ ٹریفک حادثہ  میں ایک شخص جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر )چوہنگ ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

تیز رفتار کار نے بزرگ شہری کو روڈ کراس کرتے کچل دیا، بزرگ شہری زخموں کی تاب نہ لا کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ 76 سالہ محمد علی کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں