پی پی ایس سی :مختلف محکموں کی اسامیوں کے نتائج
لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے انوائرمنٹ پروٹیکشن اینڈ کلائمیٹ چینج ڈیپارٹمنٹ ، بورڈ آف ریونیو، محکمہ زراعت، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپار ٹمنٹ سمیت مجموعی طور پر 4 تحریری اور 6 حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
انوائرمنٹ پروٹیکشن اینڈ کلائمیٹ چینج ڈیپارٹمنٹ میں سینئر انسپکٹر کی 15 اسامیوں کے لیے 65 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں۔