کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن 200 املاک سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے کا ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن۔ایل ڈی اے ٹیموں کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،200املاک سربمہر۔
ایل ڈی اے ٹیموں کاگلبرگ، فیصل ٹاؤن، لاہورایونیو، واپڈا ٹاؤن، اقبال ایونیو، پرائیویٹ سکیمز،سمن آباد، کینال روڈ، گلشن راوی، مصطفی ٹاؤن اور اعظم گارڈن میں آپریشن کیا،غیرقانونی کمرشل استعمال پرگلبرگ اورفیصل ٹاؤن 30املاک،سمن آباد، کینال روڈ اور گلشن راوی میں 49املاک سربمہر۔