جماعت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے ذمہ داران کااجلاس، تجاویز پیش

جماعت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے  ذمہ داران کااجلاس، تجاویز پیش

لاہور(سیاسی نمائندہ)جماعت اسلامی لاہور کے شعبہ تعلیم کے ذمہ داران کا اہم اجلاس امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ کی صدارت میں منعقد ہوا۔

 جس میں لاہور کے تمام اضلاع سے شعبہ تعلیم و دعوت کے مختلف درجات کے ذمہ داران نے شرکت کی۔شرکا نے موجودہ حالات کے تناظر میں دعوتی و تعلیمی کام کے فروغ کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا کہ تعلیم و دعوت اسلامی انقلاب کی بنیادی اساس ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...