مویشیوںکے فضلے سے پیدا آلودگی کیخلاف کارروائی کی ہدایت
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے )اسسٹنٹ کمشنر تحصیل رائیونڈ رائے بابر علی نے شہر میں صفائی، سیوریج اور مہنگائی کے خلاف سخت اقدامات کا آغاز کر دیا ہے ۔
انہوں نے مویشیوں کے فضلے سے پیدا ہونے والی آلودگی اور سیوریج لائنوں کی بندش کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ذمہ دار افراد کے خلاف ایم پی اوز جاری کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ شہریوں کو درپیش مسائل کا فوری ازالہ کیا جا سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments