بی بی پاکدامن کے علاقے سے منشیات فروش گرفتار،سواکلوچرس برآمد

بی بی پاکدامن کے علاقے سے  منشیات فروش گرفتار،سواکلوچرس برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی بی بی پاکدامن پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا ۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر علاقہ کے گردو نواح میں آن لائن آرڈرز پر منشیات سپلائی کرنیوالے ملزم رضوان کو گرفتار کر کے ایک کلو 360 گرام چرس برآمد کر لی اور مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...