روڈا کاغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن، متعدد دفاتر سیل

 روڈا کاغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز  کیخلاف آپریشن، متعدد دفاتر سیل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن، متعدد دفاتر سیل،روڈا ٹیم کے چوہنگ اورموہلنوال میں آپریشن کے دوران سوسائٹیز کے دفاتر سربمہرکرکے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر ایک کالونی انتظامیہ کو بھی کام سے روک دیا۔

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن، متعدد دفاتر سیل،روڈا ٹیم کے چوہنگ اورموہلنوال میں آپریشن کے دوران  سوسائٹیز کے دفاتر سربمہرکرکے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر ایک کالونی انتظامیہ کو بھی کام سے روک دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...