شیراکوٹ:نوجوان نے ڈانٹ ڈپٹ پر خودکشی کرلی
لاہور(کرائم رپورٹر )شیراکوٹ کے علاقے میں نوجوان نے خودکشی کرلی ۔
16 سالہ نوجوان نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments