یوای ٹی کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد:ترجمان

یوای ٹی کے حوالے سے چلنے  والی خبریں بے بنیاد:ترجمان

لاہور(خبر نگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور کے ترجمان نے بعض الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔۔۔

 چلنے والی خبروں کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ تاثر سراسر غلط اور بے بنیاد ہے کہ حالیہ انضباطی کارروائیاں کسی طالب علم کو اختلافِ رائے یا طلبہ کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کی پاداش میں کی گئی ہیں۔ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ یونیورسٹی میں ہونے والی تمام ڈسپلنری کارروائیاں مکمل طور پر قواعد و ضوابط، شواہد اور شفاف قانونی طریقہ کار کے مطابق عمل میں لائی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...