رجب بٹ کے شریک ملزم کی عبوری ضمانت منظور

 رجب بٹ کے شریک ملزم کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج محمد عاصم شہزاد نے ٹک ٹاکر عائشہ جٹ پر مبینہ تشدد کیس میں رجب بٹ کے شریک ملزم شعیب شوکت کی عبوری ضمانت 6اگست تک منظور کرتے ہوئے ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا،عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا،تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

ایڈیشنل سیشن جج محمد عاصم شہزاد نے ٹک ٹاکر عائشہ جٹ پر مبینہ تشدد کیس میں رجب بٹ کے شریک ملزم شعیب شوکت کی عبوری ضمانت 6اگست تک منظور کرتے ہوئے ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا،عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا،تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...