مقررہ اوقات کی خلاف ورزی ڈیفنس میں آئل ٹینکر ڈرائیورپر مقدمہ
لاہور(کرائم رپورٹر) ٹریفک پولیس نے مقررہ اوقاتِ کار کی خلاف ورزی پر ڈیفنس فیز 8میںآئل ٹینکرڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
مصروف اوقات میں آئل ٹینکر کی آمدورفت کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔سی ٹی اولاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے کہا ہے کہ لاہور ٹریفک پولیس اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت کے اوقات کار پر اتفاق کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments