گھرمیں گھس کر فائرنگ،شہری زخمی

گھرمیں گھس کر فائرنگ،شہری  زخمی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ بھکھی کے علاقہ قصبہ فیروزوٹواں میں نامعلوم شخص نے گھرمیں گھس کرفائرنگ کردی ۔

نواز صحن میں سویاہوا تھا کہ ملزم نے گھر میں داخل ہوکر اس کو فائر مار کر شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگیا ۔نواز نے مقدمہ کیلئے تھانہ بھکھی میں درخواست دیدی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...