مختلف مقامات سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

مختلف مقامات سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائمرپورٹر) صوبائی دارالحکومت کے مختلف مقامات سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ،ایدھی ترجمان کے مطابق ٹاؤن شپ موچی پورہ کے علاقے میں واقع قبرستان سے تقریباً 40 سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔

جبکہ ٹبی سٹی کے علاقے سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے تقریباً 60 سالہ بزرگ شہری دوران دورانِ علاج دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...