رواں سال :ممنوعہ لائٹس کے استعمال پر 17ہزار چالان ٹکٹ جاری

رواں سال :ممنوعہ لائٹس کے استعمال  پر 17ہزار چالان ٹکٹ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)رواں سال پنجاب بھر میں ممنوعہ لائٹس کے استعمال پر 17ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔

 جبکہ لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے فلیشر اور ایچ آئی ڈی لائٹس استعمال کرنے والے 5ہزار سے زائد ڈرائیورز کو جرمانے کیے گئے ہیں۔ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے کہا کہ موٹر سائیکل سمیت تمام گاڑیوں پر فلیشر اور ایچ آئی ڈی لائٹس کا استعمال ممنوع ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...