بارش ،ستھرا پنجاب ایجنسی صفائی ٹیموں کی مینوئل سویپنگ

 بارش ،ستھرا پنجاب ایجنسی صفائی  ٹیموں کی مینوئل سویپنگ

لاہور (اے پی پی) مون سون بارشوں کے پیشِ نظر آپریشن ٹیمیں بارش کے دوران اوربعد میں بھی فوری نکاسی آب کو رواں رکھنے پر تعینات ہیں۔

تمام شاہراہوں پر ویسٹ کلیئرنس یقینی بنانے کے لیے صفائی عملہ الرٹ ہے ۔جیل روڈ، مال روڈ، داتا دربار، سرکلر روڈ، ایک موریہ پل، دو موریہ پل اور میکلوڈ روڈ پر خصوصی صفائی انتظامات کے لیے عملہ تعینات رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...