سرکاری نرخنامہ نظرانداز،مرغی کا گوشت من مانی قیمتوں پرفروخت

سرکاری نرخنامہ نظرانداز،مرغی کا  گوشت من مانی قیمتوں پرفروخت

لاہور(آئی این پی ) لاہور میں سرکاری نرخنامہ نظراندازکرتے ہوئے برائلر مرغی کا گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگا۔

لاہور میں برائلرمرغی کے سرکاری نرخ 454 روپے فی کلو مقرر ہیں لیکن اس کے باوجود پرچون مارکیٹ میں برائلر گوشت 470 سے 475 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...