کالعدم تنظیم کا مبینہ رکن چندہ جمع کرنے کے مقدمہ میں بری

کالعدم تنظیم کا مبینہ رکن چندہ جمع کرنے کے مقدمہ میں بری

لاہور( کورٹ رپورٹر )انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم کے مبینہ رکن کو چندہ جمع کرنے اور نفرت انگیز لٹریچر تقسیم کرنے کے مقدمے میں بری کردیا۔

 انسداد دہشت گردی عدالت میں کالعدم تنظیم کے مبینہ ارکان کے خلاف چندہ جمع کرنے اور نفرت انگیز لٹریچر تقسیم کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...