اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 2ہزار درخواستیں جمع

اساتذہ کے تبادلوں کیلئے  2ہزار درخواستیں جمع

لاہور(خبر نگار)اساتذہ کے تبادلوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی مقررہ مدت ختم ہوگئی۔

مقررہ مدت کے دوران لاہور سمیت مختلف علاقوں سے تقریباً2ہزار اساتذہ نے تبادلوں کے لیے درخواستیں جمع کرا دیں۔ذرائع کے مطابق خواتین اساتذہ نے مرد اساتذہ کے مقابلے میں زیادہ درخواستیں جمع کروائیں۔ خواتین اساتذہ کی جانب سے مجموعی طور پر ایک ہزار 372درخواستیں جمع کروائی گئیں، جبکہ مرد اساتذہ نے 627 درخواستیں جمع کرائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...