لیسکو صارفین کو معیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
لاہور(اے پی پی)چیف ایگزیکٹو آفیسر نے مالی سال 26۔2025 کے دوران ریکوری میں نمایاں بہتری اور بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کے مثبت نتائج پر افسران اور فیلڈ سٹاف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہدایت کی۔
کہ بجلی چوری کے خاتمے اور ریکوری کے لیے یہی جذبہ آئندہ بھی برقرار رکھا جائے اور سیفٹی کلچر کے فروغ و صارفین کو معیاری خدمات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیسکو ہیڈکوارٹر میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments