ہراسگی کیخلاف اعتراض ختم
لاہور (کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ نے خاتون کی ہراسگی کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرکے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے مصباح بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔
ہائیکورٹ نے خاتون کی ہراسگی کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرکے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے مصباح بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments