اسلحہ کی ترسیل ناکام بین الاضلاعی ڈیلر گرفتار

 اسلحہ کی ترسیل ناکام  بین الاضلاعی ڈیلر گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ ہیر پولیس نے لاہور میں اسلحہ کی ترسیل ناکام بنا کر بین الاضلاعی اسلحہ ڈیلر گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق شاہدرہ ہیر پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزم نے گاڑی کو بھگانے کی کوشش کی، جسے بعد ازاں روک کر ملزم احمد حسن کو اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...