پنجاب اسمبلی :یوم آزادی کی تقریب کا شیڈول جاری

پنجاب اسمبلی :یوم آزادی کی  تقریب کا شیڈول جاری

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی میں یوم آزادی پاکستان کی تقریب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

شیڈول کے مطابق صبح 8 بج کر 58 منٹ پر سائرن بجایا جائے گا، جس کے بعد دو منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ صبح 9 بجے نئی اسمبلی بلڈنگ کے صحن میں پرچم کشائی کی تقریب ہوگی، سپیکر پنجاب اسمبلی پرچم کشائی کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...