سی بی ڈی : بڑی تھری ڈی سکرین نصب
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )جشنِ آزادی کے پرمسرت موقع پر سی بی ڈی پنجاب نے بڑا کارنامہ پاکستان کی سب سے بڑی تھری ڈی اینامورفک سکرین دی بگ ون کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔
نیویارک کے ٹائمز سکوائر اور ٹوکیو کے بعد اب لاہور کا نام بھی دنیا کے ان چیدہ چیدہ شہروں میں شامل ہو گیا ۔
ہے جہاں اتنی جدید اور بڑی تھری ڈی سکرین نصب کی گئی ہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کےڈیجیٹل پنجاب ویژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے دی بگ ون کے ذریعے ملک میں ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ کے ایک نئے اور جدید دور کا آغاز ہو چکا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments