ایم ایل ون منصوبے پراجلاس

 ایم ایل ون منصوبے پراجلاس

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) چیئرمین ریلوے سید مظہر علی شاہ کی زیرِ صدارت ایم ایل ون منصوبے پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں بین الاقوامی ڈیزائن کنسلٹنٹس، ریویو کنسلٹنٹس اور ریلوے کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...