شہر میں قیام امن کاجائزہ

شہر میں قیام امن کاجائزہ

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں قیامِ امن، کرائم کنٹرول اور پبلک سروس ڈلیوری سے متعلق اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں جرائم کے خلاف جاری کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...