گوشت 14روپے کلو مہنگا

گوشت 14روپے کلو مہنگا

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے 504روپے ، زندہ برائلر کی قیمت 10روپے اضافے سے 348روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت268روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

 شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے 504روپے ، زندہ برائلر کی قیمت 10روپے اضافے سے 348روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت268روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...