شہرمیں کرائم ہاٹ سپاٹس پر سنیپ چیکنگ کا سلسلہ تیز
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ نے لاہور بھر ۔۔
میں کرائم ہاٹ سپاٹس پر سنیپ چیکنگ کا سلسلہ تیز کر دیا۔گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران شہر بھر میں ایک لاکھ 67 ہزار 812 موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت ایک لاکھ 74ہزار 243افراد کو چیک کیا گیا۔ کارروائیوں میں اپنی شناخت چھپانے والے 68 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments