غیر ملکی خواتین سے زیادتی ، اغوا ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

غیر ملکی خواتین سے زیادتی ، اغوا  ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر)غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے مقدمہ پر جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم رضا ڈار سمیت تمام ملزموں کو عدالت پیش کردیا ۔۔۔

عدالت نے ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 29 اگست تک توسیع کردی ۔کینٹ کچہری کے ڈیوٹی جوڈیشل مجسریٹ نے پولیس کو آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ملزم رضا ڈار کی جانب سے تاحال کوئی وکیل پیش نہ ہوا ۔ملزم ساجد ، سکندرخان سمیت چار ملزموں کے وکیل سلمان شاہد پیش ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...