رات کو 1گھنٹہ سے 30منٹ تک جبری لوڈشیڈنگ جاری
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )شدید حبس میں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر،لیسکو ریجن میں بجلی کی غیر اعلانیہ و جبری لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری۔۔
،شہری پریشان، تکنیکی خرابیوں اور ٹرانسفارمر خراب ہونے کی شکایات میں بھی اضافہ ہوگیا۔ دن کے اوقات میں سولر سسٹم کے باعث بجلی کی طلب کم رہتی ہے ،شام اور رات کے اوقات میں طلب بڑھنے پر مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے 1گھنٹہ سے 30منٹ تک جبری لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments