آئی جی نے پولیس ملازمین انکے اہلخانہ کے مسائل سنے

آئی جی نے پولیس ملازمین انکے اہلخانہ کے مسائل سنے

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات پر انکے مسائل سنے ۔۔۔

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات پر انکے مسائل سنے ۔ آئی جی نے متعلقہ افسروں کو درخواستوں پر فوری ریلیف فراہم کرنے اور ضروری کارروائی کے احکامات جاری کیے ۔ آئی جی عبدالکریم کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا ، صوبہ بھر میں جرائم کی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔آئی جی نے خواتین اور بچوں کیخلاف جرائم بڑھنے پراظہارِ برہمی کیا اور ڈکیتی، چوری ودیگر جرائم کی روک تھام کیلئے ڈی پی اوز کو مزید متحرک ہونے ، تھانوں کی کارکردگی مانیٹر کرنے کی ہدایت کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...