جماعت اسلامی ملک میں اقامتِ دین کی روشن علامت ہے: ثمینہ سعید

 جماعت اسلامی ملک میں اقامتِ  دین کی روشن علامت ہے: ثمینہ سعید

لاہور(سیاسی نمائندہ) جماعت اسلامی پاکستان کے 85 یومِ تاسیس کے موقع پر قائم مقام سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ثمینہ سعید نے اپنے بیان میں کہا کہ 26 اگست 1941 کو سید مودودیؒ کے ہاتھوں بنی۔

یہ تحریک محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ امت کی بیداری اور اقامتِ دین کا ایک زندہ مشن ہے ۔ 85 سالہ جہد مسلسل اس بات کی گواہ ہے کہ باطل کی تاریکیوں میں بھی حق کا چراغ جلتا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہر دور میں ظلم کے خلاف آواز بلند کی، مظلوموں کا ساتھ دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...