ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ کے دوسرے روزاوپن ہاؤس سیشنز

 ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ کے  دوسرے روزاوپن ہاؤس سیشنز

لاہور(ہیلتھ رپورٹر خبر نگار)راشد لطیف خان گروپ کے زیرِ اہتمام ایکسپو سنٹر لاہور میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ (HESP-2026)کا دوسرا روز اوپن ہاؤس کے طور پرمنعقد ہوا۔

 طلبہ، نوجوانوں، پروفیشنلز، تعلیمی و طبی ماہرین اور مختلف شعبوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر راشد لطیف خان اور سی ای او صباحت خان کی زیر قیادت میں سمیٹ میں معلوماتی، تربیتی، تعلیمی، رجسٹریشن پروگرام ہوئے ۔ کیریئر کاؤنسلنگ پرنشستوں میں ماہرین نے طلبہ کو پیشہ ورانہ مستقبل، کیریئر کے انتخاب اور عملی رہنمائی فراہم کی۔ بعد ازاں مستقبل کے روزگار اور ڈیجیٹل آؤٹ لک میں انسانی وسائل کے کردار پر خصوصی سیشن ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...