مولانا اسداللہ کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور (سیاسی نمائندہ) جامعہ منظور الاسلامیہ کینٹ کے مہتمم مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی کے انتقال پر چیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب ڈاکٹر مفتی انتخاب نوری۔۔۔
مشیر مذہبی امور گورنر خیبر پختونخوا اسامہ اجمل قاسمی ودیگر شخصیات نے اظہار تعزیت کرتے کہا ہے کہ مرحوم محافظ ختم نبوت تھے۔ انکی تمام زندگی اسلام کی درس و تدریس میں گذری۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments