جامعہ نعیمیہ کے ششماہی امتحانات کا آغاز، ہزار سے زائد طلبہ شریک

جامعہ نعیمیہ کے ششماہی امتحانات  کا آغاز، ہزار سے زائد طلبہ شریک

لاہور(سیاسی رپورٹر)جامعہ نعیمیہ میں تعلیمی سال کے ششماہی امتحانات کا آغاز ہوگیا۔

 شعبہ درسِ نظامی، تجوید و قرائت سمیت مختلف تعلیمی شعبہ جات کے ایک ہزار سے زائد طلبا و طالبات شریک ہیں۔ مختلف کلاسز کے طلبہ سے مقررہ نصاب کے مطابق تحریری و دیگر امتحانات لیے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...