گوشت 468روپے کلو فروخت

گوشت 468روپے کلو فروخت

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت468روپے ، زندہ برائلر کی قیمت 323 روپے فی کلو پر ۔۔۔۔

مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 243روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...