لوکل روڈ پروگرام،10روز کا فیلڈ فارمیشن کو نیا ٹارگٹ تفویض

لوکل روڈ پروگرام،10روز کا فیلڈ  فارمیشن کو نیا ٹارگٹ تفویض

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت لوکل روڈ پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں 7 ستمبر تک 82 شاہراہوں کو مکمل کرنے کے ٹارگٹ پر بھی بریفنگ دی گئی۔

صوبائی وزیر نے ہائی وے کی فیلڈ فارمیشن کو مزید دس روز کا ٹارگٹ  دے دیا۔تفویض کرتے ہوئے ہدایت کی کہ اگلے دس روز میں مزید 87 شاہراہوں کو مکمل کیا جائے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...