بارز ایسوسی ایشنز فنڈز کا شفاف استعمال یقینی بنائیں : پنجاب بار

بارز ایسوسی ایشنز فنڈز کا شفاف  استعمال یقینی بنائیں : پنجاب بار

لاہور(آئی این پی)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین قیصر نذیر ساہی اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی ارشد ہنجرا نے صوبے بھر کی بار ایسوسی ایشنز کو فنڈزکے شفاف استعمال یقینی بنانے کیلئے سخت ہدایات جاری کرتے واضح کیا ہے کہ بار کے فنڈز کسی عہدیدار، کمیٹی یا فرد کے ذاتی یا صوابدیدی کیلئے نہیں۔

پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین قیصر نذیر ساہی اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی ارشد ہنجرا نے صوبے بھر کی بار ایسوسی ایشنز کو فنڈزکے شفاف استعمال یقینی بنانے کیلئے سخت ہدایات جاری کرتے واضح کیا ہے کہ بار کے فنڈز کسی عہدیدار، کمیٹی یا فرد کے ذاتی یا صوابدیدی کیلئے نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...