چکن 7 روپے کلو سستا

چکن 7 روپے کلو سستا

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سے 447 روپے، زندہ برائلر کی قیمت 5 روپے اضافے سی 308 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 255 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سے 447 روپے، زندہ برائلر کی قیمت 5 روپے اضافے سی 308 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 255 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...