مریدکے :پاور سٹیشن سے 35سالہ نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
مریدکے ، شیخوپورہ(نمائندہ دنیا، ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ صدر مرید کے کے علاقہ چیچو کی ملیاں ہائیڈروپاور سٹیشن سے۔۔۔۔
تقریباً 35سالہ نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش ملی ہے ، جسے کسی نے قتل کرکے نہر میں بہادیا تھا، جو مسلسل پانی میں رہنے سے پھولنے کے باعث شناخت تقریباً کھو چکی ہے ۔تھانہ صدر پولیس کو اطلاع دی گئی جنہوں نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال مریدکے منتقل کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments