فرایا کا عشائیہ، انجم نثار کی حمایت کا اعلان
کاہنہ (نامہ نگار) فیروز پور روڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن (فرایا) کے چیئرمین شفیق احمد بٹ کی جانب سے صنعتکار و کاروباری برادری کے۔۔۔۔
اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں معروف صنعتکاروں، کاروباری شخصیات اور فرایا کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی معروف صنعتکار میاں انجم نثار تھے ۔ عشائیے کے موقع پر فرایا کی جانب سے لاہور چیمبر کے جاری انتخابات میں میاں انجم نثار کی قیادت میں حمایت کا اعلان بھی کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments