خواتین ، بچوں پر تشدد و زیادتی میں ملوث 7ملزم دھرلئے گئے

خواتین ، بچوں پر تشدد و زیادتی  میں ملوث 7ملزم دھرلئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے خواتین اور بچوں پر تشدد و زیادتی میں ملوث 7 ملزموں کو گزشتہ 72 گھنٹوں کے ۔۔۔۔

دوران گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات پرلیاقت آباد پولیس نے بچی سے زیادتی کے الزام میں 2 ملزموں ، اچھرہ پولیس نے بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر ،نشتر کالونی پولیس نے بچوں سے بدفعلی پر2 ملزموں،خواتین پر تشدد کے 2 ملزموں اور کوٹ لکھپت پولیس نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر ایک ملزم کو گرفتار کیا ۔ ملزموں کو تفتیش کیلئے جنڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...