سمارٹ اینڈ کلائمیٹ ریزیلینٹ واٹر سسٹمز کانفرنس کرانے کا فیصلہ
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پنجاب میں پہلی بین الاقوامی سسٹین ایبل، سمارٹ اینڈ کلائمیٹ ریزیلینٹ واٹر سسٹمز کانفرنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔۔۔۔
۔ کانفرنس کا انعقاد لاہور میں مارچ 2027ء میں کیا جائے گا۔ تین روزہ کانفرنس پنجاب واسا، الجزاری واٹر اکیڈمی، یونیسیف، آگاہی، ویلٹ ہنگر ہائی لائف اور دیگر ڈویلپمنٹ پارٹنرز کے اشتراک سے ہوگی۔محکمہ ہاؤسنگ ترجمان کے مطابق کانفرنس میں غیر ملکی محققین اور ماہرین خصوصی شرکت کرینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments