کمسن طالبہ کو سکول آتے جاتے ہراساں کرنیوالاملزم پکڑا گیا

کمسن طالبہ کو سکول آتے جاتے  ہراساں کرنیوالاملزم پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی نے کمسن طالبہ کو ہراساں کرنے کی۔۔۔

 شکایت پر بروقت کارروائی کرکے پولیس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کروا دیا۔باغبانپورہ میں بچی کی والدہ نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے شکایت درج کروائی کہ سکول آتے جاتے ایک شخص انکی بیٹی کو ہراساں کررہاہے ،نازیبا حرکات کرتاہے ۔سیف سٹی کی فوری اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...