مستقل اساتذہ بھرتی ،امتحانی ڈیوٹیز محدود کی جائیں:ٹیچرز یونین
لاہور(خبر نگار )پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری رانا لیاقت نے کہا ہے کہ نویں جماعت کے کمزور رزلٹ پر وزیر اعلٰی مریم نواز کے ۔۔۔
گمراہ کیا جا رہا ہے ، نویں کا رزلٹ حتمی نہیں بلکہ یہ پارٹ ون کہلاتا ہے ،حتمی رزلٹ میٹرک کا ہوتا ہے جس میں اس سال سرکاری سکولوں کے طلبہ نے 43 پوزیشنیں حاصل کیں،اس پر کسی نے اساتذہ کی پذیرائی یا حوصلہ افزائی نہیں کی، نویں کے رزلٹ پر اساتذہ کو سزائیں دینا اور تضحیک کا نشانہ بنانا سراسرناانصافی ہے ۔ معروضی حالات کو مدنظر رکھ کرمستقل اساتذہ بھرتی کئے جائیں، مستقل ہیڈز اور اساتذہ کی کمی کو پورا کیا جائے ، اساتذہ کی امتحانی ڈیوٹیز محدود کی جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments